ایف بی آر نے چینی کی پیداوار کا جائزہ لینے کیلئے سندھ کی تمام شوگر ملز میں اپنے افسران تعینات کردیئے
جمعہ 21 فروری 2014 16:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروری 2014ء) ایف بی آر نے چینی کی پیداوار کا جائزہ لینے کیلئے سندھ کی تمام شوگر ملز میں اپنے افسران تعینات کردیئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی کی پیداوارپرنظر رکھنے کیلئے سندھ کی تمام اٹھائیس شوگرملوں پرایف بی آر نے اپنے افسران تعینات کردیئے۔
(جاری ہے)
شوگر ملوں کے مالی کھاتوں میں سنگین گھپلوں پرلارج ٹیکس پئیر یونٹ نے افسران کو یومیہ رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ۔
ذرائع کے مطابق مالی سال 2013 میں شوگر ملوں کی ٹیکس ادائیگی پر ریفنڈ 154فیصد رہا۔ ٹیکس ریفنڈ چھپن کروڑ دس لاکھ روپے وصول کیا گیا جبکہ ٹیکس ادائیگی صرف 36 کروڑ چالیس لاکھ روپے کی گئی تھی۔ ریونیو میں کمی کی بڑی وجہ چینی کی قیمت میں کمی بتائی گئی ہے۔ جو نومبر 2011میں فی کلو88روپے سے فی کلوپچاس روپے تک گرگئی۔مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.