پنجاب میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران 17لاکھ بچے ویکسین پینے سے محروم رہ گئے،دوروزہ کیچ اپ ڈے میں رہ جانے والے بچوں کوپولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جارہے ہیں‘ ترجمان محکمہ صحت
جمعرات 27 فروری 2014 19:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26 فروری ۔2014ء) پنجاب میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران 17لاکھ بچے ویکسین پینے سے محروم رہ گئے،دوروزہ کیچ اپ ڈے میں رہ جانے والے بچوں کوپولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جارہے ہیں۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی نے ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے حوالے سے کہا ہے کہ صوبے بھر میں 24فروری سے تین روزہ پولیو مہم کا آغازکیا گیا جس میں ایک کروڑ 75لاکھ بچوں کوپولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا تھاجو کہ مکمل نہیں کیا جاسکا اور 17لاکھ بچے پولیو ویکسین سے محروم رہ گئے۔
رہ جانے والے بچوں کے لیے دو روزہ کیچ اپ ڈے کا آغازکردیا گیا ہے تاکہ صوبے کو مکمل طور پر پولیو سے محفوظ بنایاجاسکے،تمام اضلاع کے داخلی اور خارجی راستوں ،بس اڈووں سمیت گھرگھرجانے والی پینتالیس ہزار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلارہی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.