زچہ وبچہ کی صحت کو اولین ترجیح دینی چاہیے ،ترقی پذیر ممالک میں ان کی شرح اموات میں اضافہ تشویشناک ہے‘ وزیر بہبود آباد پنجاب
ہفتہ 1 مارچ 2014 14:53
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1مارچ 2014ء ) وزیر برائے بہبود آبادی پنجاب بیگم ذکیہ شاہنواز نے کہا ہے کہ زچہ وبچہ کی صحت کو اولین ترجیح دینی چاہیے کیونکہ ترقی پذیر ممالک میں ان کی شرح اموات میں اضافہ تشویشناک ہے۔یہ بات ہفتہ کے روز انہوں نے گورنمنٹ لیڈ ی ایچیسن ہسپتال میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ماں بچے کی صحت کے حوالے سے ورکشاپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
تقریب میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے نمائندہ ڈاکٹر بابر، لیڈی ایچیسن ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر سہیل ثقلین،ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر شمشاد،ڈاکٹر سعید سجاد،ڈاکٹر ظفر نے شرکت وخطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ آبادی پر قابو پانے کے لئے میاں بیوی کی کونسلنگ نہایت ضروری ہے اور عورت فیملی موبلائز اور کمیونٹی ورکرز اس سلسلے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.