چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری تمام سیکورٹی حفاظتی اقدامات کو پس پشت ڈال کر پمز ہسپتال پہنچ گئے ،اسلام آباد کچہری میں دہشت گردی سے زخمی وکلاء کی عیادت کی، ڈاکٹروں کو علاج معالجے کے لئے ممکنہ تمام اقدامات کی ہدایت
پیر 3 مارچ 2014 22:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3مارچ۔2014ء) چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری تمام سیکورٹی حفاظتی اقدامات کو پس پشت ڈال کر پمز ہسپتال پہنچ گئے جہاں انہوں نے اسلام آباد کچہری میں دہشت گردی سے زخمی وکلاء کی عیادت کی زخمی وکلاء سے بات چیت کے دوران انہوں نے وکلاء کی ہمت افزائی کی اور ڈاکٹروں کو علاج معالجے کے لئے ممکنہ تمام اقدامات کی ہدایت کی ۔
چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری اور قائد ایوان سینیٹ راجہ ظفر الحق نے فرداًفرداً ہر زخمی وکیل کے پاس جا کر عیادت کی اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی ہمت افزائی کی چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری نے ہسپتال انتظامیہ کو سختی سے ہدایت کی کہ شدید زخمی وکلاء کو انتہائی نگداشت یونٹوں میں منتقل کیا جائے اور ان زخمی وکلاء کے علاج معالجے میں کوئی کسر اُٹھا نہ رکھی جائے قائد ایوان سینیٹ راجہ ظفرالحق نے کہا کہ وکلاء کے علاج معالجے کے لئے حکومت غیر معمولی اخراجات کے لئے تیار رہے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.