عوام کو بہترین طبی خدمات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے،شوکت علی یوسفزئی ،ہسپتالوں میں عملے کی حاضری اور ڈاکٹروں کی کمی پوری کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات کئے جا رہے ہیں،وزیر صحت خیبرپختونخوا
جمعہ 7 مارچ 2014 19:15
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7مارچ۔2014ء) خیبر پختونخوا کے وزیر صحت شوکت علی یوسفزئی نے کہا ہے کہ ہسپتالوں میں عوام کو بہترین طبی خدمات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔طبی تعلیمی اداروں سے فارغ التحصیل طلباء و طالبات متعلقہ شعبہ جات میں عملی خدمات کو ترجیح دیں۔ہسپتالوں میں عملے کی حاضری اور ڈاکٹروں کی کمی پوری کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
موجودہ حکومت نے مختصر عرصے میں مختلف ہسپتالوں میں256ڈاکٹروں ،بنیادی مراکز صحت کی سطح پر46میڈیکل افسروں اور پبلک سروس کمیشن کے ذریعے257نرسوں کی تعیناتی کو یقینی بنایا ہے جبکہ349نرسیں عارضی بنیادوں پر بھی تعینات کی گئی ہیں مزید برآں کنٹریکٹ بنیادوں پر 343ملازمین کو مزید توسیع دی گئی ہے اور مختلف اضلاع میں ٹیکنیشنز کی بھرتیوں کا عمل بھی95فیصد مکمل ہو چکا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.