طالبان دفترکھولنا چاہیں تو ہم تعاون کے لئے تیار ہیں، وزیرصحت خیبر پختونخوا
اتوار 9 مارچ 2014 13:17
پشاور(رحمت اللہ شباب.اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ۔2014ء) وزیرصحت خیبر پختونخوا شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ ہم امن کے لئے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں، پہلے بھی کہا تھا کہ اگر طالبان دفترکھولنا چاہیں تو ہم تعاون کے لئے تیار ہیں لیکن ہمارا مذاق اڑایا گیا۔
(جاری ہے)
پشاور میں انسداد پولیو مہم کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے شوکت یوسف زئی نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت ایک صحت مند اور پولیو سے پاک معاشرہ چاہتی ہے اس سلسلے میں صوبائی حکومت کی جانب سے کئے گئے اقدامات سب کے سامنے ہیں، ہم نے پولیو پرتو قابوپالیا لیکن دہشتگردی پر قابو پانا ہمارے بس سے باہر ہے۔
صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ ملک میں قیام امن کے لئے مذاکرات کی کامیابی ضروری ہے، اس سلسلے میں وفاقی حکومت اور طالبان کو سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ خیبرپختونخوا حکومت امن کے قیام کے لئے ہر کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ ہم نے پہلے بھی کہا کہ طالبان دفتر کھولنا چاہیں تو ہم تعاون کے لئے تیار ہیں لیکن ہمارا مذاق اڑایا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور : سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.