مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں خطبہ جمعہ کا اردو ترجمہ کل سے شروع ہو گا
جمعرات 13 مارچ 2014 16:55
مدینہ منورہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13مارچ 2014ء ) مسجد نبوی ﷺمیں خطبہ جمعہ کا اردو ترجمہ آج ( جمعہ ) سے شروع ہو گا۔مدینہ منورہ کے گورنر شہزاہ فیصل بن سلمان نے خادم حرمین شریفین شاہ عبدا للہ کی خصوصی ہدایات پر گزشتہ روز خطبہ جمعہ کے فی البدیہہ ترجمہ کے پراجیکٹ کا افتتاح کیا ہے ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر حرمین شریفین کی انتظامیہ کے سربراہ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے بتایا کہ مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں خطبہ جمعہ کے دیگر زبانوں میں ترجمے کا آغاز دوہفتے قبل کیا جا چکا ہے ۔
اس اقدام کا مقصد عربی نہ جاننے والے لاکھوں زائرین اور غیر ملکیوں کو خطبہ جمعہ کے معانی سے آگاہ کرنا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ اس مقصد کے لئے مسجد الحرام کے باب فہد میں وسیع جگہ مختص کی گئی ہے جہاں آنے والے زائرین کو خطبہ شروع ہون سے پہلے ایئر فونز مہیا کر دئیے جاتے ہیں اور انٹرنل ایف ایم ریڈیو کے ذریعے خطبے کا ترجمہ نشر کیا جاتا ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.