جوانی کا راز صحت مندانہ طرز زندگی ہے، عامر خان

پیر 17 مارچ 2014 16:25

جوانی کا راز صحت مندانہ طرز زندگی ہے، عامر خان

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مارچ 2014ء) بالی وڈ اداکار عامر خان نے اپنی جوانی کا راز صحت مندانہ طرز زندگی کو قرار دیا۔

(جاری ہے)

بالی وڈ اداکار عامرخان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ان کی جوانی کے پیچھے راز صرف ان کی صحت مندانہ طرز زندگی ہے وہ متوازن غذاء اور ورزش سے خود کو فٹ اور جوان رکھتے ہیں ۔ اداکار نے کہا کہ جو بھی کردار نبھاتے ہیں اس کردار میں خود کو ڈھالنے کی مکمل کوشش کرتے ہیں۔