صحت کا انصاف“پروگرام کا آٹھواں مرحلہ کل سے شروع کیا جائے گا،شوکت یوسفزئی،96یونین کونسلوں میں صحت کا انصاف مہم چلائی جائیگی ،تین لاکھ سے زائد گھروں میں پانی صاف کرنے کی گولیاں بھی تقسیم کی جائیں گی
جمعہ 21 مارچ 2014 18:52
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2014ء) خیبر پختونخوا کے وزیر صحت شوکت علی یوسفزئی نے کہا ہے کہ ”صحت کا انصاف پروگرام“ کو دنیا بھر میں پذیرائی ملی ہے اور اہم ملکی اور غیر ملکی شخصیات نے اس کو سراہا ہے جو تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کی صحت کے حوالے سے مخلصانہ کوششوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کے روز پشاور میں صحت کا انصاف پروگرام کے حوالے سے منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔
اس موقع پر سیکرٹری صحت غلام قادر خان،ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر وحید اور محکمہ صحت کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔ شوکت علی یوسفزئی نے کہا کہ صحت کا انصاف پروگرام کا آٹھواں مرحلہ کل بروز ہفتہ سے پشاور میں شروع کیاجائے جس میں اس مرتبہ96یونین کونسلوں میں صحت کا انصاف مہم چلائی جائے گی اور تین لاکھ سے زائد گھروں میں پانی صاف کرنے کی گولیاں بھی تقسیم کی جائیں گی جبکہ ڈینگی سے آگاہی اور بچوں کی نو مختلف بیماریوں سے بچاؤ کے بارے میں تعلیمی مواد بھی گھر گھر تقسیم کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
-
پاکستان قازقستان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
-
راولپنڈی ، خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
-
عدالت میں اضافی دیواریں کھڑی کر دیں، اوپن کوٹ والا ماحول نہیں لگ رہا،عمران خان کا جج سے مکالمہ
-
احتساب عدالت نے عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کا اینڈسکوپی ٹیسٹ 2روزمیں کرانے کا حکم
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کو پرویز الٰہی کی صحت کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم
-
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
-
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کو شہباز شریف کا دیا گیا بیان سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.