گرمیوں میں گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے نہ کریں۔۔۔ دل کا دورہ پڑ سکتا ہے !!
پیر 31 مارچ 2014 11:25
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31مارچ 2014ء) بیش تر مغربی ممالک میں سورج کی روشنی سے فائدہ اٹھانے کے لیے گرمیوں میں گھڑیاں ایک گھنٹے آگے کردی جاتی ہیں، امریکا میں کی گئی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اس سے دل کے دورے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
(جاری ہے)
امریکی تحقیق کے مطابق گھڑی کو ایک گھنٹے آگے کرنے سے شہریوں کی نیند ایک گھنٹے کم ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے اگلے دن دل کا دورہ پڑنے کے خطرات میں 25 فیصد اضافہ ہوجا تا ہے۔
تحقیق کے مطابق گھڑی کی سوئی کو دوبارہ معیاری وقت پر لانے سے لوگوں کو سونے کے لیے مزید ایک گھنٹے کا وقت مل جاتا ہے اور اس سے دل کے دورے کے خطرات میں 21 فیصد کمی واقع ہوتی ہے۔ اس تحقیق کے لیے امریکی ریاست مشی گن میں لائے جانے والے 42 ہزار مریضوں سے معلومات حاصل کی گئیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.