لگتا ہے امریکن سنڈھی کو پھر زکام لگ گیا ہے‘ میر رستم
پیر 31 مارچ 2014 16:43
مظفرآباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31مارچ 2014ء)پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر حلقہ2 کے ترجمان میر رستم نے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ امریکن سنڈھی کو پھر زکام لگ گیا ہے۔
(جاری ہے)
سابق وزیر حکومت مرتضیٰ گیلانی کے وزیر اطلاعات بازل نقوی کو وزارت اطلاعات کا قلمدان دینے سے متعلق اخبارات میں شائع ہونے والے ایک بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے پی پی کے ترجمان نے کہا کہ مرتضیٰ گیلانی بازل نقوی کو وزارت اطلاعات دینا بندر کے ہاتھ میں ماچس دینے کی بات کرتے ہوئے شاید یہ بات بھول گئے ہیں کہ بندر کے ہاتھ میں ماچس ہی نہیں بلکہ بندر کے لیے راستہ بھی ہوتا ہے اور ان کے بندر کا راستہ دھیر کوٹ کی پہاڑیوں سے ہو کر گزرتاہے اور امریکن سنڈھی کو اس موسم میں زکام لگنے کے بعد اب اسکو اپنے راستے کا پتہ نہیں چل رہا کہ وہ کدھر جائے اور اسکا راستہ کو نسا ہے۔
وزارتوں کے لیے بلیک میلنگ کے حوالے سے سابق وزیر کی بات بھی مضحکہ خیز ہے انہوں کہا کہ ہمارے منتخب نمائندے کو کارکردگی اور میرٹ کی بنیاد پر دوبارہ وزارت اطلاعات کا قلمدان دیا گیا ہے اور ان کی اڑھائی سالہ بہترین اور مثالی کارکردگی کا اعتراف مخالفین کو بھی کرنا پڑتا ہے اور میڈیا کی طرف سے بھرپور خیر مقدم بھی اسکا منہ بولتا ثبوت ہے ۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.