فالسے کھائیں ، گرمی کے اثرات کیساتھ دل کی بیماریوں سے بھی بچیں

ہفتہ 5 اپریل 2014 14:55

فالسے کھائیں ، گرمی کے اثرات کیساتھ دل کی بیماریوں سے بھی بچیں

لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5اپریل 2014ء) گرمی کا آغاز ہو گیا ہے اور اس موسم کی سوغات فالسے بھی بازاروں میں آنے والے ہیں،ماہرین کہتے ہیں کہ فالسے کھائیں اور گرمی کے اثرات کیساتھ دل کی بیماریوں سے بھی دور رہیں۔

(جاری ہے)

ایک تحقیق کے مطابق فالسے میں وٹامن سی اور اینٹی آکسیڈنٹ کی بڑی مقدار اور چکنائی اور سوڈیم کی انتہائی کم مقدار اسے انسانی جسم کیلیے مفید بناتی ہے،ماہرین کہتے ہیں کہ فالسے کا جوس گرمی میں پینے سے دل اور خون کے امراض سے محفوظ رہا جاسکتا ہے، یہ ایک توانائی سے بھرپور پھل ہے جو جسم کیلیے توانائی کاباعث ہوتا ہے۔

متعلقہ عنوان :