چقندر کا جوس دل کی بیماریوں اور دور ے سے محفو ظ رکھتاہے

منگل 8 اپریل 2014 15:10

چقندر کا جوس دل کی بیماریوں اور دور ے سے محفو ظ رکھتاہے

نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8اپریل 2014ء)ایک تحقیق کے مطا بق چقندرکا جو س فشار ِ خو ن کو کم کر تاہے اور دل کی بیماریوں سے محفو ظ رکھتا ہے۔

(جاری ہے)

جرنل آ ف امریکن ہا رٹ ایسو سی ایشن (Journal of American Heart Association) میں شا ئع ہو نے والی اس تحقیق میں بتا یا گیاہے کہ چقندر میں پایا جانے والا کیمیکل نا ئٹریٹ خو ن کی نالیوں کو کشا دہ کرتا ہے اور خو ن کے دبا ؤ کو نا رمل کر کے دل کے دورے سے محفوظ رکھتا ہے ۔تحقیق کے مطابق چقندر کا ایک گلا س جو س پینے سے فشار ِ خون چو بیس گھنٹو ں میں معمو ل پر آ جا تاہے ۔