اسلام محبت،برداشت اور مساوات کا درس دیتا ہے جو تمام طبقات کے حقوق اور ان کے تحفظ کو یقینی بنانے کا ضامن ہے‘ گورنر پنجاب ،علماء اکرام کو چاہئے کہ اسلام کے صحیح تشخص کو اجاگر کرنے کے لئے اپنا بھر پور کردار ادا کریں‘ چوہدری محمد سرور
بدھ 9 اپریل 2014 22:11
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اپریل۔2014ء) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ عوام کو پینے کا صاف پانی فراہم کر کے 80فیصد بیماریوں سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے یہی وجہ ہے کہ حکومت پنجاب نے صحت کے حوالے سے سب سے اہم ایشو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں گورنر ہاؤس لاہور میں چیئرمین مسلم ایڈ (یو کے )ڈاکٹر ایم مناظر احسن کی قیادت میں آئے ہوئے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔
ملاقات میں کنٹری ڈائریکٹر مسلم ایڈ خوبیب اے وحیدی، ریکٹر یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر حسن شعیب مراد ، ڈاکٹر انیس اور ڈاکٹر تنویر شامل تھے۔گورنر پنجاب نے کہا کہ پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لئے موجودہ حکومت فلٹریشن پلانٹ کی تنصیب کا دائرہ کار پورے صوبے میں بالخصوص دیہی علاقوں میں جہاں لوگوں کو صاف پینے کا پانی میسر نہیں اسے یقینی بنایا جا ئے گا تاکہ عوام کو صاف پینے کا پانی دستیاب ہو سکے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
-
جیکب آباد جمس ہسپتال انتظامیہ نے یرقان کے مریض کے علاج کرنے کے بجائے ہسپتال سے نکال دیا
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
-
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے،رانا مشہوداحمد
-
پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی
-
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ
-
بین الاضلائی ڈکیت گینگ گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور نقدی برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.