موسم کی تبدیلی کیساتھ ہی ڈینگی سے سر اٹھانا شروع کر دیا،17سالہ لڑکی میں وائرس کی تصدیق

جمعرات 10 اپریل 2014 22:29

موسم کی تبدیلی کیساتھ ہی ڈینگی سے سر اٹھانا شروع کر دیا،17سالہ لڑکی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اپریل۔2014ء) موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ڈینگی نے دوبارہ سر اٹھانا شروع کر دیا ، شاہدرہ کی رہائشی 17سالہ لڑکی میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق موسم سرما کے اختتام کے ساتھ ہی ڈینگی مچھر نے حملے شروع کر دئیے ہیں اور شاہدرہ کی رہائشی 17سالہ مصباح میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد اس کا میو ہسپتال میں علاج معالجہ شروع کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :