صوابی میں صحت کا انصاف پروگرام کے دوسرے مرحلے کا افتتاح
اتوار 13 اپریل 2014 17:05
صوابی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اپریل۔2014ء)صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے صحت ، انفار میشن ٹیکنالوجی و زراعت شہرام خان ترکئی نے اتوار کے روز باچا خان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصور صوابی میں بچوں کو پولیو وٹامن کے قطرے پلا کر صحت کا انصاف پروگرام کے دوسرے مرحلے کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ ایم این اے انجینئر عثمان خان ترکئی ، ڈی سی صوابی کیپٹن کامران آفریدی ، ڈی پی او سجاد خان ، محکمہ صحت کے ضلعی آفسران ، ڈاکٹرز اور دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔
ڈی سی صوابی نے صوبائی وزیر صحت شہرام خان ترکئی کو صحت کا انصاف پروگرام کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ضلع صوابی میں صحت کا انصاف پروگرام نہایت کامیابی سے چل رہا ہے جب کہ اس کا اعتراف صحت کے عالمی ادارے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے بھی کیا ہے صوبائی وزیر صحت شہرام خان ترکئی نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ کے پی کے کو پولیو اور دیگر موذی امراض سے پاک کر دیا جائیگا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 4 اشیائے ضروریہ مہنگی، 18 سستی ہوئیں
-
لاہورہائیکورٹ،عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
-
خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
-
پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پرزیرحراست
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.