آڑو جان لیوا بیماریوں سے بچنے میں مدد دیتا ہے، ماہرین

پیر 14 اپریل 2014 13:29

آڑو جان لیوا بیماریوں سے بچنے میں مدد دیتا ہے، ماہرین

لندن: (دنیا نیوز) ماہرین کہتے ہیں آڑو ایک انتہائی غذائیت بخش پھل ہے جس کے استعمال سے دمہ اور امراض قلب جیسی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔ جدید تحقیق کے مطابق آڑو کھانے سے بینائی میں بھی اضافہ ہوتا ہے جبکہ یہ چھوٹا سا پھل کمزور نظام انہظام، دمہ اور دل کے دورے جیسی جان لیوا بیماریوں سے انسان کو بچنے میں مدد دیتا ہے۔

(جاری ہے)

خون کی چکنائی کو کم کرنے اور مدافعتی نظام کو بھی مضبوط بنانے میں اس پھل کا اہم کردار ہے۔