فاسٹ فوڈ آپ کو مایوسی اور سستی کا شکار کرتے ہیں، طبی ماہرین
پیر 14 اپریل 2014 14:56
کیلیفورنیا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14اپریل 2014ء) فاسٹ فوڈ کے شوقین افراد کیلئے بری خبر یہ ہے کہ ان کی یہ عادت انہیں سستی اور کاہلی کا شکار بنانے کے ساتھ ساتھ مایوسی میں مبتلا بھی کر سکتی ہے۔
(جاری ہے)
جی ہاں امریکہ کی کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ فاسٹ فوڈ کے جسمانی توانائی کم کرنے کے اثرات مسلسل برقرار رہتے ہیں چاہے آپ بعد میں صحت بخش غذا کا ہی استعمال کیوں نہ کرنے لگیں۔
چوہوں پر ہونے والے مطالعے کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ جنک فوڈ کا استعمال جسمانی وزن بڑھاتا ہے جبکہ اس سے سستی و تھکاوٹ کا غلبہ رہتا ہے اور عزم کی بھی کمی ہوجاتی ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ کبھی کبھار فاسٹ فوڈ کا استعمال زیادہ خطرناک نہیں تاہم اس کو طویل عرصے تک اپنا خوراک بنانے کا عمل آپ کو سستی اور تھکاوٹ میں مبتلا کر دے گاجبکہ موٹاپے کے باعث اس سے مختلف طبی مسائل بھی بڑھ جائیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.