لاہور، ہائی رسک قرار دئیے گئے 9اضلاع میں تین روزہ پولیو مہم کا سخت سکیورٹی میں آغاز

پیر 14 اپریل 2014 17:08

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14اپریل 2014ء) پنجاب کے ہائی رسک قرار دئیے گئے 9اضلاع میں تین روزہ پولیو مہم کا سخت سکیورٹی میں آغاز ہو گیا ۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت نے یہ اعتراف کیا تھاکہ صوبے کے 9اضلاع میں پولیو مہم غیر تسلی بخش تھی،یہ اضلاع پولیو کے حوالے سے حساس ہیں اس لیے ان میں فوری طور پر نئے سرے سے پولیو مہم چلانے کی ضرورت ہے۔ان اضلاع میں راولپنڈی،لاہور،ملتان،ساہیوال،ٹوبہ ٹیک سنگھ،میانوالی،جھنگ اور خانیوال شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :