اب ٹوتھ پیسٹ میں بھی چاکلیٹ کا مزہ پائیں
بدھ 16 اپریل 2014 14:06
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16اپریل 2014ء)عام طور پربچے منٹ فلیور والے ٹوتھ پیسٹ سے برش کرناپسند نہیں کرتے لیکن اب تو شاید بچے برش کرنے میں گھنٹوں لگا دیں۔
(جاری ہے)
جی ہاں امریکی کمپنی نے تیار کیا ہے ایسا ٹوتھ پیسٹ جو ہے چاکلیٹ فلیور کے ساتھ جس سے برش کرتے ہوئے بچے ذرا بھی نہیں گھبرائیں گے۔ تھوڈینٹ نامی اس ٹوتھ پیسٹ میں فلورائڈ کی جگہ کوکو کے درخت کے اجزاء استعمال کئے گئے ہیں جس سے یہ ٹوتھ پیسٹ بلکل پڈنگ کا مزہ دیتا ہے۔ ٹوتھ پیسٹ کی ایک ٹیوب کی قیمت ساٹھ پاؤنڈ رکھی گئی ہے جو کہ مارکیٹ میں دستیاب ایک عام ٹوتھ پیسٹ سے کہیں زیادہ ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.