موبائل فون کا زیادہ استعمال برین ٹیومر کا خطرہ بڑھا دیتا ہے

بدھ 14 مئی 2014 18:15

موبائل فون کا زیادہ استعمال برین ٹیومر کا خطرہ بڑھا دیتا ہے

فرانس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14مئی 2014ء) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ موبائل فون کا زیادہ استعمال برین ٹیومر کا خطرہ بڑھا دیتا ہے۔

(جاری ہے)

تحقیق کے مطابق ایک ماہ کے دوران پندرہ گھنٹے موبائل فون سننے والوں میں برین ٹیومر کا خطرہ تین گنا زیادہ ہو جاتا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ بزنس مین اور سیلز مین جو اپنے شراکت داروں سے فون پر رابطہ رکھتے ہیں برین ٹیومر کا باآسانی شکار ہو سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :