شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 100 سے زائد افراد کی حالت غیر ہوگئی

ہفتہ 17 مئی 2014 14:11

کراچی اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مئی 2014ء) ٗ شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 100 سے زائد افراد کی حالت غیر ہوگئی ٗ حالت خطرے سے باہر