معروف انگلش سنوکر پلیئر ایلسٹر کارٹر پھیپھٹروں کے کینسر میں مبتلا

پیر 26 مئی 2014 14:50

لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26مئی 2014ء) معروف انگلش سنوکر پلیئر ایلسٹر کارٹر پھیپھٹروں کے کینسر میں مبتلا ہوگئے۔ ورلڈ پروفیشنل بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے چیئرمین جیسن فرگیوسن کے مطابق ایلسٹر کارٹر مضبوط اعصاب کے مالک ہیں اور وہ کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کارٹر کے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کریں۔

متعلقہ عنوان :