نجی اسپتا لو ں کی جا نب سے جا ری کر دہ پو لیو سر ٹیفکیٹس غیر قا نو نی ہیں ،ڈا کٹر صغیر احمد ،سر کا ر ی اسپتا لو ں و مر کزی دفتر ای پی آئی سے جا ری کر دہ پو لیو سر ٹیفکیٹ ہی قا بل قبو ل ہو نگے،وزیر صحت سندھ

منگل 27 مئی 2014 19:44

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مئی۔2014ء) عوا م النا س سفری تکا لیف سے بچنے کے لئے صرف سر کا ر ی اسپتا لو ں و ای پی آئی کے مر کزی دفتر سے جا ر ی کردہ پو لیو سر ٹیفیکیٹس حا صل کریں ۔یہ با ت صو با ئی وزیر صحت ڈا کٹر صغیر احمد نے منگل کو اپنے دفتر میں سیکریٹر ی صحت کے ہمرہ ایک میٹنگ کے دورا ن کہی ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ ایسی اطلا عا ت مو صو ل ہورہی ہیں کہ بعض نجی اسپتا لو ں کی جا نب سے پو لیو سر ٹیفیکیٹس کا اجراء کیا جا رہا ہے جو کہ سرا سر جعلی و غیر قا نو نی ہے ۔

پو لیو سرٹیفکیٹس جا ر ی کر نے کا اختیار صر ف سر کا ر ی اسپتا لو ں و ای پی آئی کے مر کزی دفتر کو حا صل ہے ۔اس لئے عوا م سے در خوا ست ہے کہ وہ سفری تکا لیف سے بچنے کے لئے صر ف سر کا ر ی اسپتا لو ں و ای پی آئی کے مرکزی دفترسے پو لیو سر ٹیفیکیٹس حا صل کریں جو کہ بلا معا و ضہ فرا ہم کئے جا رہے ہیں ۔انہو ں نے ہدا یات جا ری کیں جو بھی نجی اسپتا ل اس قسم کے غیر قا نو نی کا مو ں میں ملو ث پا یا گیا ان کے خلا ف قا نو نی کا رو ائی کی جا ئے ۔

متعلقہ عنوان :