تمباکو نوشی سالانہ ایک لاکھ پاکستانیوں کی جان لے لیتی ہے ،طبی ماہرین، حکومت سے حالیہ بجٹ میں سگریٹ اور تمباکو پر ٹیکس بڑھانے کی اپیل
جمعہ 30 مئی 2014 23:17
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مئی۔2014ء) سگریٹ نوشی اور تمباکونوسی کے ممکنہ نقصانات پر روشنی ڈالتے ہوئے ماہرینِ صحت نے حکومت سے اس بجٹ میں سگریٹ سمیت تمباکو کی تمام مصنوعات پر بھاری ٹیکس لگانے کا مطالبہ کیا۔ وہ جمعے کے روز تمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے زیرِ اہتمام منعقد سیمینا ر سے خطاب کر رہے تھے ۔
انہوں نے حکومت سے سگریٹ،پان،گٹکہ سمیت تمباکو کے ہر قسم کے استعمال پر پابندی لگانے کا مطالبہ بھی کیا ۔ شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے ماہر امراضِ دل کنسلٹنٹ ڈاکٹر اسد علی سلیم ،ماہر امراضِ سینہ و دمہ کنسلٹنٹ ڈاکٹرسہیل نسیم اور ماہر امراض ِ سرطان کنسلٹنٹ ڈاکٹر آصف مسعود نے حا ضرین سے خطا ب کیا۔ سیمنا ر کے مہمان خصوصی ایگزیکٹو ڈائیریکٹر ہیلتھ سروسز اکیڈمی ڈاکٹر اسد حفیظ تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
پی آئی اے کی تنظیم نو میں 2 اہم سنگ میل حاصل کرلیے گئے
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.