سعودی عرب، کرونا وائرس سے 282اموات، متاثرین کی تعداد 688تک پہنچ گئی ، وزارت صحت
جمعرات 5 جون 2014 14:06
جدہ((اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5جون 2014ء ) سعودی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں کرونا وائرس سے 2012 سے لیکر 3جون 2014ء تک 282اموات سمیت متاثرین کی تعداد 688تک پہنچ گئی ہے ۔ 53زیر علاج ہیں اور 353صحتیاب ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں کرونا وائرس سے 2012 سے لیکر 3جون 2014ء تک 282اموات سمیت متاثرین کی تعداد 688تک پہنچ گئی۔
53زیر علاج ہیں اور 353صحتیاب ہوگئے ہیں۔ (MERS) وایرس ان دنوں سعودی عرب اور خلیجی ممالک کی جانب سفر میں ھے ،سعودی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ریاض، مکہ مکرمہ اور جدہ میں کرونا وائرس کے نئے مریض سامنے آئے ہیں۔۔ان مریضوں کا تعلق سعودی عرب کے علاوہ فلیپائن،شام،مصر،انڈونیشیا،فلسطین، اردن اور ترکی سے ہے ، قائم مقام وزیر صحت عادل فقیہ نے ڈاکٹر طارق مدنی کو کرونا وائرس کے مسائل سے نمٹنے کیلئے مستقل بنیادوں پر ایڈوائزر مقرر کردیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.