طاہر بخاری نے ٹیلی فلم ” ریت کے موتی “ بنانے کی تیاریاں شروع کر دیں

اتوار 22 اپریل 2007 13:46

لاہور ( اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار 22 اپریل 2007) پی ٹی وی لاہور سینٹر کے کیمرہ مین طاہر بخاری نے ٹیلی فلم “ ریت کے موتی “ بنانے کی تیاریاں شروع کر دی ۔

(جاری ہے)

اس ٹیلی فلم کے رائٹر محسن گیلانی ہیں جبکہ ڈائریکٹر یشن طاہر بخاری خود دینگے ۔ 90منٹ دورانیے کی اس ٹیلی کو چولستان کے پس منظر میں بنایا جائے گا ۔ ٹیلی فلم کے کاسٹ کے بارے میں رواں ہفتے میں حتمی فیصلہ کر لیا جائیگا ۔

متعلقہ عنوان :