ممبئی،بالی ووڈ اداکار جیاکولین فرنیندوش سری لنکا میں ریسٹورنٹ کھولیں گی

جمعہ 6 جون 2014 14:56

ممبئی،بالی ووڈ اداکار جیاکولین فرنیندوش سری لنکا میں ریسٹورنٹ کھولیں ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جون 2014ء) بالی ووڈ اداکار جیاکولین فرنیندوش سری لنکا میں ریسٹورنٹ کھولیں گی۔

(جاری ہے)

اپنے نئے پراجیکٹ کے حوالے سے پرجوش جیکولین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ذہن میں ہمیشہ سے یہ رچا ہے کہ اپنا کاروبار شروع کریں تاہم ان کے پاس اس کے لئے وقت نہیں تھا جیکولین بذات ود اس ریسٹورنٹ کو ڈیکوریٹ بھی کریں گی ۔جیکولین ریسٹورنٹ کا افتتاح جون کے وسط میں کریں گی ۔

متعلقہ عنوان :