اداکارہ میرا انسداد پولیو مہم پر لگ گئیں

جمعہ 13 جون 2014 16:53

اداکارہ میرا انسداد پولیو مہم پر لگ گئیں

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جون 2014ء) لالی ووڈ اداکارہ میرا انسداد پولیو مشن پر کراچی پہنچ گئیں، ضلع وسطی میں مہم کا افتتاح کر دیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر میرا نے والدین سے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلانے کی اپیل بھی کی، لالی ووڈ اداکارہ کا کہنا تھا کہ پولیو پاکستان کے مستقبل کے لئے ناسور ہے، جس کے خاتمے کے لئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

متعلقہ عنوان :