منشیا ت کی لعنت سے نجا ت ممکن ہے ، ڈاکٹر سید مبین اختر

جمعرات 26 جون 2014 17:34

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26جون۔2014ء)منشیا ت کی لعنت سے نجا ت ممکن ہے چند گھنٹوں کی خیا لی جنت میں جا نے کے لئے نشے سے بد تر اثرا ت جسم و دما غ پر خر اب اثرا ت مر تب کر تے ہیں ، ان خرا ب اثرا ت کی وجہ سے جسم و جا ں کو اذیت کے علا وہ آ خر ت میں دو زخ ملتی ہے ، ان خیا لا ت کا اظہا ر ایم ڈی کرا چی نفسیاتی ہسپتا ل ،کر اچی منشیا ت ہسپتا ل ، ڈا کٹر سید مبین اختر اور ڈاکٹر صلا ح الدین نے عا لمی یو مِ انسدا د منشیا ت کے مو قع پر پریس کا نفر نس سے خطاب کے دوران کیا ۔

انہوں نے کہا کہ نشے کی زیا دتی دل و دما غ کو کھو کھلا کر دیتی ہے اور اس میں چا ئے ، کا فی ، سگر یٹ ، حقہ ، تمبا کو نسوا ر پان اور چھا لیہ سمیت بھنگ ، چر س ، افیون ، شرا ب ، ہیر وئن و دیگر اشیا ء شا مل ہیں ، نشہ صرف اخلا قی قا نو نی اور سما جی طو ر پر تبا ہ کن ہی نہیں بلکہ یہ گنا ہ کبیر ہ کے ذمر ے میں آ تا ہے ۔

(جاری ہے)

اس کے استعما ل کے بعد جسما نی مسا ئل ، معا شی مسا ئل ، گدا گر ی ، جنسی بے را ہ رو ی ، خا نگی تعلقا ت میں ابتر ی ، نفسیا تی مسا ئل سمیت دیگر کئی پیچید ہ جسما نی بیما ریا ں انسا ن پر حملہ آ ور ہو تی ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ اکثر مر یض کو علا ج کے لئے زبر دستی دا خل کرا یا جا تا ہے ، جو کہ غلط ہے اس سے مر یض کے دل میں گھر والوں سے نفر ت ، غصہ اور علا ج میں عدم تعا ون کی کیفیت پیدا ہو تی ہے اس کے لئے ضرور ی ہے کہ پہلے مر یض کو باقا عدہ طور پر نقصا نا ت سے آ گا ہ کر کے علا ج کے لئے با قا عدہ آ ما دہ کیا جا ئے تا کہ وہ بھر پور مدا فعت کا جذبہ لیکر اور ذہنی طور پر تیا ر ہو کر معا لج سے تعا ون کر ے اس سے نا صرف خو شگو ار ما حول میں علا ج میں آ سا نی پیدا ہو تی ہیں بلکہ مر یض کے تعاون سے اس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکا رہ بھی ممکن ہو جا تا ہے۔

انہوں نے کہا کے جدید طر یقہ علا ج اور انتہا ئی نگہدا شت کے مرا کز تو بہت قا ئم ہیں لیکن مر یض کے علا ج کے بعد دوبا رہ اسی ما حول میں چلے جا نا اسے آ ہستہ آ ہستہ دوبا رہ اس قبیح فعل میں مبتلا کر سکتا ہے ۔ اس کے لئے چا ہیے کہ دوران علاج اس کی نفسیا تی اور ذہنی تر بیت پر سنجیدہ کو شیشیں کی جا ئیں ۔ انہوں نے بتا یا کہ ہما رے تجر با ت کی کا میا بی کی اصل وجہ یہی ہے کہ ہم مر یض کے صر ف علاج پر ہی نہیں بلکہ اس کی ذہنی جسما نی اور نفسیا تی تمام عوا مل کو مد نظر رکھتے ہو ئے مر یض کا علا ج کر تے ہیں جس کی بنا ء پر مر یض اپنے سا بقہ ما حول کو بُرا محسوس کر تے ہو ئے اس سے نفرت شروع کر دیتا ہے ۔

انہوں نے ان والدین کے لئے جو اولاد کو بنا ء سو چے سمجھے اس کی ہر جا ئز و نا جا ئز خو اہشا ت کو پو ری کر تے رہتے ہیں ہر اچھی خوا ہش ضرور پو ری کر یں لیکن اس کی پڑھا ئی کے سا تھ سا تھ اس کے دیگر مشا غل پر بھی تو جہ اور رہنما ئی بہر حا ل کر یں تا کہ آپ کی رہنما ئی سے وہ غلط سو سا ئٹی اور غلط طبقہ سے خود کو محفو ظ بنا سکیں ۔