بنوں ، سینکڑوں پولیو ورکروں کا رمضان میں پولیو مہم چلانے سے انکار
جمعہ 27 جون 2014 19:40
بنوں(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27جون۔2014ء) بنوں کے سینکڑوں پولیو ورکرو ں ،لیڈی ورکروں نے رمضان میں پولیو مہم چلانے سے انکار کر دیا ہے ۔بنوں کے موسم اور رمضان میں عوامی ردعمل کی وجہ سے پولیو مہم نہیں چلائیں گے ۔ابھی تک 12 مہمات کے پیسے نہیں ملے ۔پہلے وہ ادا کئے جائیں ۔اے سی کمروں میں بیٹھے افسر صرف حکم چلاتے ہیں ہماری پروا نہیں کرتے ۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے کے باعث پولیو کا خطرہ بڑھنے کی بنا ء پر یکم جولائی سے خصوصی پولیو مہم چلانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے ۔کیونکہ شمالی وزیرستان میں 54 پولیو کیس رجسٹرڈ ہو چکے ہیں اور 9 کیس بنوں میں ہو چکے ہیں ۔دوسری طرف رمضان میں پولیو مہم چلانے سے بنوں کے سینکڑوں مرد خواتین پولیو ورکروں نے انکار کر دیا ہے اور حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ شدید گرمی اور بنوں کے کلچر کو مد نظر رکھتے ہوئے رمضان میں پولیو مہم چلانا نہ صرف مشکل ہے بلکہ نا ممکن ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزہ عیسی کے نام خط
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.