پاکستان پر سفری پابندی کا خدشہ,سعودی عرب نے 1کروڑ45لاکھ پولیو ویکیسن بھجوا دی

جمعہ 4 جولائی 2014 16:29

پاکستان پر سفری پابندی کا خدشہ,سعودی عرب نے 1کروڑ45لاکھ پولیو ویکیسن ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔4جولائی 2014ء) پاکستان میں سفری پابندیوں کے پیش نظر سعودی عرب نے 1 کروڑ 45 لاکھ پولیو ویکیسن پاکستان پہنچا دیں ۔ پولیو ویکیسن صوبوں کو بھی دی جائیں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت قومی صحت کو سعودی عرب کیطرف سے تحفے میں دی گئی 1 کروڑ 45 لاکھ پولیو ویکیسن موصول ہوگئیں ۔ یہ ویکیسن 2014 سے جون 2015 تک کیلئے پاکستان سے بیرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے کافی ہوگی۔

پولیو ویکیسن ملک بھر کے 13 ائیرپورٹس ، 3 بندرگاہوں ، 7 بارڈرز پر بھی پہنچائی جائیں گی۔ ویکیسن کا صوبوں میں ترسیل کا عمل آئندہ ہفتے شروع ہو جائیگا ۔ پولیو ویکیسن روزانہ 27 ہزار بیرون ملک سفر کرنے والے افراد کو فراہم کی جائے گی۔

اسلام آباد(دنیا نیوز)پاکستان میں سفری پابندیوں کے پیش نظر سعودی عرب نے 1 کروڑ 45 لاکھ پولیو ویکیسن پاکستان پہنچا دیں ۔

(جاری ہے)

پولیو ویکیسن صوبوں کو بھی دی جائیں گی۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت قومی صحت کو سعودی عرب کیطرف سے تحفے میں دی گئی 1 کروڑ 45 لاکھ پولیو ویکیسن موصول ہوگئیں ۔ یہ ویکیسن 2014 سے جون 2015 تک کیلئے پاکستان سے بیرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے کافی ہوگی۔ پولیو ویکیسن ملک بھر کے 13 ائیرپورٹس ، 3 بندرگاہوں ، 7 بارڈرز پر بھی پہنچائی جائیں گی۔

ویکیسن کا صوبوں میں ترسیل کا عمل آئندہ ہفتے شروع ہو جائیگا ۔ پولیو ویکیسن روزانہ 27 ہزار بیرون ملک سفر کرنے والے افراد کو فراہم کی جائے گی۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/227622#sthash.22N7uq1n.dpuf
اسلام آباد(دنیا نیوز)پاکستان میں سفری پابندیوں کے پیش نظر سعودی عرب نے 1 کروڑ 45 لاکھ پولیو ویکیسن پاکستان پہنچا دیں ۔

پولیو ویکیسن صوبوں کو بھی دی جائیں گی۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت قومی صحت کو سعودی عرب کیطرف سے تحفے میں دی گئی 1 کروڑ 45 لاکھ پولیو ویکیسن موصول ہوگئیں ۔ یہ ویکیسن 2014 سے جون 2015 تک کیلئے پاکستان سے بیرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے کافی ہوگی۔ پولیو ویکیسن ملک بھر کے 13 ائیرپورٹس ، 3 بندرگاہوں ، 7 بارڈرز پر بھی پہنچائی جائیں گی۔ ویکیسن کا صوبوں میں ترسیل کا عمل آئندہ ہفتے شروع ہو جائیگا ۔ پولیو ویکیسن روزانہ 27 ہزار بیرون ملک سفر کرنے والے افراد کو فراہم کی جائے گی۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/227622#sthash.22N7uq1n.dpuf

متعلقہ عنوان :