مسجد نبوی میں آنیوالے خطبہ جمعہ کا اردو ترجمہ سننے کیلئے موبائل فون ریڈیو پر ایف ایم 105منتخب کریں‘ انتظامیہ

جمعرات 10 جولائی 2014 15:40

مدینہ منورہ(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10جولائی 2014ء) مسجد نبوی کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ مسجد نبوی میں آنے والے زائرین خطبہ جمعہ کا اردو ترجمہ سننے کے لئے اپنے موبائیل فون کا ریڈیو پر ایف ایم 105فریکوئینسی منتخب کر کے ترجمہ سن سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :