چکنائی صحت دشمن نہیں‘جدید طبی تحقیق نے مغربی پراپیگنڈے کو مسترد کردیا،چربی نازک اندرونی اعضاء کو چوٹوں سے بچاتی اور جسم کا درجہ حرارت متوازن رکھتی ہے
اتوار 13 جولائی 2014 14:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جولائی۔2014ء)جدید طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ چکنائی صحت دشمن نہیں‘ مغربی پراپیگنڈے نے جس غذائی مادے کو نصف صدی تک مضر صحت بنائےٴ رکھا اس کی خوبیاں سامنے آنے لگی ہیں‘ 1960ء میں امریکی سائنسدانوں نے چکنائی کو مضر صحت قرار دیا تھا۔
(جاری ہے)
ایک رپورٹ کے مطابق اب امریکہ سے لے کر جنوبی افریقہ‘ پاکستان اور انڈونیشیاء تک کم چکنائی و کولیسٹرول والی غذائی مارکیٹ میں آنے لگی ہیں۔
بہت سے لوگوں نے سرخ گوشت اور انڈا کھانا ترک کردیا۔ چکنائی کی کمی کی وجہ سے شوگر کی قسم اول نے لوگوں کو اپنا نشانہ بنایا۔ امراض قلب بھی ہر سال لاکھوں انسان مار ڈالتے ہیں۔ لوگ موٹاپے سے ڈرنے لگے ہیں لیکن اب نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ چکنائی مضر صحت نہیں ہے۔ چکنائی جلد اور بالوں کو صحتمند رکھتی ہے۔ چربی نازک اندرونی اعضاء کو چوٹوں سے بچاتی ہے اور جسم کا درجہ حرارت متوازن رکھتی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.