فوری اقدامات نہ کیے گئے تو آئی ڈی پیز کے جانوروں کی بیماریاں مقامی آبادی کے جانوروں میں بھی منتقل ہو سکتی ہیں، ایف اے اوکا انتباہ
پیر 14 جولائی 2014 20:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14جولائی 2014ء)عالمی ادارہ خوراک و زراعت ( ایف اے او)نے خبردار کیا ہے کہ آئی ڈی پیز جانور بیماریوں کا شکار ہوسکتے ہیں،ان کے لیے فوری اقدامات نہ کیے گئے تو ان سے بیماریاں مقامی آبادی کے جانوروں میں بھی منتقل ہو سکتی ہیں۔یہ بات ایف اے او کے پاکستان میں ایک عہدیدار نصر حیات نے وہ غیر ملکی میڈیا کو بتائی۔
شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کر کے آنے والے لاکھوں لوگ تو شدید گرم موسم اور مشکل حالات میں خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زندگی گزار رہے ہیں لیکن ان کے ساتھ لائے گئے لگ بھگ تین لاکھ چھوٹے بڑے جانوروں کے لیے بھی صورتحال کچھ موافق دکھائی نہیں دیتی۔ایک اندازے کے مطابق شمالی وزیرستان کے 70 فیصد خاندانوں کا ذریعہ معاش کسی نہ کسی طرح سے مال مویشی سے وابستہ ہے اور بے سروسامانی میں نقل مکانی کرتے وقت ان کے جانور ہی ان کے لیے گزراوقات کا ایک سہارا ثابت ہوسکتے تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ اور یورپی یونین کو ادویات کی شدید قلت کا سامنا، رپورٹ
-
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
-
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.