سرخ مرچیں وزن کرنے میں بھی مفید ہیں‘ ماہرین

پیر 28 جولائی 2014 13:17

سرخ مرچیں وزن کرنے میں بھی مفید ہیں‘ ماہرین

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28جولائی۔2014ء )ماہرین کے مطابق سرخ مرچیں وزن کرنے میں مفید ہیں ۔ ایک رپورٹ میں کہا گیاہے کہ سرخ مرچ کا استعمال کینسر سے بچا ؤمیں معاون ثابت ہوتا ہے جبکہ ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتی ہیں۔

(جاری ہے)

مزید کہا گیاہے کہ یہ نظام ہاضمہ کو تیز کرتی ہیں اورمدافعتی نظام میں اضافہ کرتی ہیں۔ماہرین کے مطابق سرخ مرچ کا استعمال مختلف دردوں کو کم کرنے میں بھی معاون ہے۔