ڈی سی او قصور سید جاوید اقبال بخاری نے قومی پرچم لہرا کر یوم آزادی کی تقریبات کا افتتاح کر دیا

جمعہ 1 اگست 2014 19:43

قصور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اگست۔2014ء) ڈی سی او قصور سید جاوید اقبال بخاری نے قومی پرچم لہرا کر یوم آزادی کی تقریبات کا افتتاح کر دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈی سی او قصور سید جاوید اقبال بخاری نے ڈی سی او کمپلیکس کے لان میں قومی پرچم لہرا کر ضلع بھر میں یوم آزادی کی تقریبات کا افتتاح کیا اس موقع پر ضلعی افسران اور ملازمین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی ۔ اس موقع پر ڈی سی او سید جاوید اقبال بخاری نے تمام محکمہ جات کے افسران کو ہدایت کی کہ ضلع بھر میں یوم آزادی کی تقریبات کو شیان و شان طریقے سے منایا جائے۔

متعلقہ عنوان :