فیس بک کا استعمال نوجوانوں میں نیند کا سب سے بڑا دشمن ہے، رپورٹ

اتوار 3 اگست 2014 16:26

فیس بک کا استعمال نوجوانوں میں نیند کا سب سے بڑا دشمن ہے، رپورٹ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3اگست 2014ء) ”نیند کیوں رات بھر نہیں آتی؟“ دنیا بھر کی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے والی ٹیکنالوجی بھی وبال جان بن گئی۔

(جاری ہے)

شہری آبادیوں میں نیند نہ آنے کا مرض ایک وباء کی طرح پھیل چکا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق ٹین ریجرز کا90 فیصد صرف4 سے5 گھنٹے نید لیتے ہیں۔10 فیصد نوجوان صرف 2 گھنٹے ہی سو پاتے ہیں۔فیس بک کا استعمال زیادہ ہونے کی وجہ سے بھی نوجوانوں کی نیندیں اچاٹ ہوگئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :