سکرنڈ بخاری محلے میں مسلح ڈاکو کی لو ٹ ما ر

منگل 12 اگست 2014 14:30

سکرنڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اگست۔2014ء) سکرنڈ بخاری محلے کے رہائشی عابد فیاض خانزادہ کے گھر 3 مسلح ڈاکو دن دھاڑے گھس گئے‘ نقاب پوش ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر خواتین اور بچوں کو یرغمال بناکر لوٹ مار شروع کردی اور اس دوران طلائی زیورات‘ نقدی اور دیگر سامان سمیٹ کر باآسانی فرار ہوگئے‘ اطلاع کے باوجود مقامی پولیس ملزمان کو نہ پکڑ سکی۔

متعلقہ عنوان :