دیوانگی یا پاگل: امریکی گلوكارہ نے اسمارٹ نظر آنے کیلئے 2 پسلیاں نكلوا دیں
بدھ 13 اگست 2014 14:08
میکسیکو سٹی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13اگست 2014ء) فیشن انڈسٹری میں خوبصورت اور دبلا نظر آنا ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے اور اس کے لئے مختلف قسم کی ورزش کو اپنا معمول بنایا جاتا ہے لیکن ہم اسے دیوانگی کہیں یا پاگل پن کہ ایک امریکی گلوکارہ نے دبلا نظر آنے کے لئے اپنی 2 پسلیاں ہی نکلوا دیں۔
(جاری ہے)
امریکی ریاست میكسیكو كی 42 سالہ گلوكارہ تھالیا سودی میرانڈا نے كمر پتلی كرنے اور دبلا پتلا نظر آنے كے لئے اپنی 2 پسلیاں نكلوا دیں اور پھر انہیں ایک شیشے کے باکس میں ڈال انٹر نیٹ پر وائرل کر دیا۔
تھالیا سودی میرانڈا کا اپنے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ انھوں نے کافی عرصے سے اپنی 2 پسلیاں نکال رکھی ہیں اور انھیں محفوظ کر کے رکھا ہوا ہے کیو نکہ میں اپنی پسلیوں سے بہت محبت كرتی ہوں۔واضح رہے کہ تھالیا سودی میرانڈا گلوگارہ کے ساتھ ایک اداكارہ، مصنفہ اور شاعرہ بھی ہیں اور انھیں لاطینی پاپ ملكہ كے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.