پنجاب پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن سروسز ہسپتال کا تعزیتی اجلاس

پیر 18 اگست 2014 19:24

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18اگست 2014ء) پنجاب پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن سروسز ہسپتال کا اجلاس ارشد بٹ کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں لاہور کے مختلف ہسپتالوں کے ملازمین شریک ہوئے جنہوں نے سروسز ہسپتال ایسوسی ایشن کے فنانس سیکرٹری رشید مغل کے سسر کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے۔

متعلقہ عنوان :