ناشتے میں دودھ کا ایک گلا س دن بھرکیلئے توانا ئی دیتا ہے،ماہرین

پیر 25 اگست 2014 14:45

ناشتے میں دودھ کا ایک گلا س دن بھرکیلئے توانا ئی دیتا ہے،ماہرین

کینبرا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5 2اگست 2014ء)آسٹریلوی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ناشتے میں ایک گلا س دودھ پی لیا جائے تو پورا دن جسم میں توا نا ئی رہتی ہے۔

(جاری ہے)

ماہر ین کا کہناہے کہ ناشتے میں دودھ لینے کے بعد دو پہر کے کھانے کی بھی ضرو رت نہیں رہتی ۔ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ ناشتے میں پھلوں کے جو س پینے سے بہتر ہے کہ دودھ ہی پیا جائے کیونکہ اس سے حاصل ہو نے والے پر و ٹین جسم کو زیادہ تو ا نا ئی دیتے ہیں۔