عار ف والا، ویٹرنری ڈاکٹر کا چھاپہ مضرصحت گوشت فروخت کرنے والا قصاب رنگے ہاتھوں گرفتار

منگل 26 اگست 2014 17:17

عار ف والا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اگست۔2014ء) ویٹرنری ڈاکٹر کا چھاپہ مضرصحت گوشت فروخت کرنے والا قصاب رنگے ہاتھوں گرفتار گوشت برآمد تفصیل کے مطابق کالے پٹھان میں ویٹرنری ڈاکٹر محمد عرفان نے مضرصحت گوشت فروخت کرنے والے قصاب عطاء محمد کو گرفتار کرکے 10 کلوگرام مضرصحت گوشت برآمد پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔