بچوں کو سگریٹس کی فروخت پر پابندی عائد کی جائے،ڈبلیو ایچ او

منگل 26 اگست 2014 18:28

جنیوا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 اگست 2014ء) عالمی ادارہ صحت نے منگل کے روز کہا ہے کہ حکومتوں کو چاہئے کہ بچوں کیلئے ای سگریٹس کی فروخت پر پابندی عائد کردی جائے اور خبردار کیا ہے کہ یہ ماں کے پیٹ کے اندر موجود بچوں اور نوجوانوں کیلئے شدید خطرے کا باعث ہے۔

(جاری ہے)

اقوام متحدہ کے ادارہ صحت نے یہ تجویز بھی پیش کی ہے کہ سگریٹ کی شکل کے الیکٹرک آلات پر بھی اس وقت تک پبلک مقامات پر پابندی عائد کی جانی چاہئے جب تک یہ ثابت نہ ہوجائے کہ سانس لینے والا ویپر پیدل چلنے والوں کیلئے نقصان دہ نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :