تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میلسی میں ڈاکٹرز کی آ سامیاں پر نہ ہو سکیں، ہسپتال خالی چو تھا ڈاکٹر محمد رفیق سیال بھی نا اہل نکلا

بدھ 27 اگست 2014 19:39

میلسی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء ) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میلسی میں ڈاکٹروں کی آ سامیاں پر نہ ہو سکیں ہسپتال خالی چو تھا ڈاکٹر محمد رفیق سیال بھی نا اہل نکلا اکثر ڈیوٹی سے نا اہل رہتا ہے میڈ یکو لیگل جاری ہونے میں دشواریاں میڈ یکو لیگل جاری نہ کر نے کے اختیارات سلب ہونے کا بہانہ لگا کر ایم ایل سی کا ٹنے سے انکار اعلیٰ حکام نے دو بارہ نو ٹیفکیشن کرتے کرتے کئی روز لگا دیے زبردست مشکلات کا سا منا ہسپتال کا بجٹ جاری کر نے والے متعلقہ حکام رشوت کمیشن ما فیا بجٹ جاری کر نے میں لیت و لعل سے کام لر رہاہے اگر آ ج جنریٹروں کاتین ما ہ کام بل دس لاکھ روپے ادا نہ کیے تو ڈا کٹروں کے بعد ہسپتال کے جنریٹر بھی بند ہو جائینگے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میلسی کے گھمبیر مسائل کے حل میں ای ڈی او بھی چکرا گئے روز انہ نت نئے مسائل سے دو چار ہو کر ہائی بلڈ پر یشر کے مر یض بن گئے ارا کین اسمبلی بے حس ہو گئے کسی کو کوئی پروا نہیں اس بارے میں ای ڈی او ہیلتھ ڈا کٹر محمد افضل بشیر سے اس بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے کہا کہ مقامی طور پر تین ڈا کٹروں کی تعینا تی کے احکاما ت ڈی سی او وہاڑی نے منظوری دینی ہے انکی مصروفیات کی بنا پر آ رڈ نہیں ہو سکے ہو اطلاعات غلط ہیں کہ آ رڈر ہو گئے ہیں انشااللہ کوشش ہے کہ ٹی ایچ کیو میلسی میں جلد از جلد تمام ڈا کٹر کی آ سا میاں پر ہو جائینگی میلسی کے سماجی ،فلاحی ، قانونی ، مذہبی تعلیمی حلقوں نے ڈی سی او وہاڑی سے مطالبہ کیا ہے جنریٹروں کے بلز جلد از جلد ادا کیے جائیں اور نئے بجٹ کی منظوری کے بعد بلا معا وضہ بجٹ جاری کیا جائے ۔