الخدمت کل فری ویل چیئر مشن امریکہ کے تعاون سے فری ویل چیئر تقسیم کرے گی

جمعہ 29 اگست 2014 16:40

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اگست۔2014ء) الخدمت کلہفتہ فری ویل چیئرمشن امریکہ کے تعاون سے معذور افراد میں فری ویل چیئر تقسیم کرے گی،اس پروگرام کے مہمان خصوصی کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی اور جماعت اسلامی کراچی کے امیر اور صدر الخدمت کراچی حافظ نعیم الرحمن ہونگے ،پروگرام کے میزبانی الخدمت کراچی کے جنرل سیکر ٹری انجینئر عبدالعزیز ادا کرے گے ،فری ویل چیئر تقسیم کا پروگرام شیخ زید اسلامک سینٹر آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :