عارف والا،زراعت آفیسر کا بغیر لائسنسی زرعی ادویات فروخت کرنے والی دکانوں چھاپے جعلی زرعی ادویات برآمد -2دکانداروں کے خلاف مقدمہ درج

منگل 2 ستمبر 2014 16:32

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 ستمبر۔2014ء) زراعت آفیسر کا بغیر لائسنسی زرعی ادویات فروخت کرنے والی دکانوں چھاپے جعلی زرعی ادویات برآمد -2دکانداروں کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق محکمہ زراعت تحصیل عارف والا کے آفیسر محمد امین نے جمن شاہ میں سفیان سپرے سنٹر پر چھاپہ مارکر جعلی زرعی ادویات کے37 پیکٹ برآمد کرلیے جبکہ بغیر لائسنسی زرعی ادویات فروخت کرنے والے-2دکانداروں ابرارحسین اور محبوب احمد کے خلاف تھانہ میں مقدمہ درج کرادیا