لاہور، شدید بارش سے محکمہ بلدیات کے ایک کمرے کی چھت گر گئی ،خزانہ اور صحت کے محکموں کی چھتیں ٹپکنے لگیں

جمعرات 4 ستمبر 2014 15:10

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 ستمبر۔2014ء) شہر میں ہونے والی شدید بارش کے باعث محکمہ لوکل گورنمنٹ کے ایک کمرے کی چھت گئی تاہم اس میں کسی طرح کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ۔

(جاری ہے)

شدید بارش کی وجہ سے خزانہ اور صحت کے محکموں کی چھتیں ٹپکنے لگیں ۔ بتایا گیاہے کہ محکمہ بلدیات کا آفس کسی بھی حادثے سے بچنے کے لئے خالی کرا لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :