لاہور، شہر میں ڈینگی کا ایک اور مریض سامنے آگیا

جمعرات 4 ستمبر 2014 16:27

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 ستمبر۔2014ء) صوبائی دارالحکومت میں ڈینگی کا ایک اورمریض سامنے آگیا، رواں سال مجموعی تعداد 21تک پہنچ گئی ۔

(جاری ہے)

جنرل ہسپتال میں زیر علاج 22سالہ فتح شیر میں ڈینگی کے مرض کی تصدیق ہوئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق اس کیس کے سامنے آنے کے بعد رواں سال ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 21تک پہنچ گئی ۔

متعلقہ عنوان :