سوات، مزید پانچ افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ،سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال میں داخل ،تعداد132تک پہنچ گئی

ہفتہ 6 ستمبر 2014 21:23

سوات(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6ستمبر 2014ء) سوات، مزید پانچ افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ،سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال میں داخل ،تعداد ،132تک پہنچ گئی ،تفصیلات کے مطابق سوات میں مزید پانچ افراد ڈینگی وائرس کا شکا ر ہوگئے ہیں جن کو سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال داخل کرادیا گیا ہے نئے داخل ہونے والے مریضوں کا تعلق سوات کے مختلف علاقوں سے ہیں ڈینگی سے متاثر افراد کی تعداد 132تک پہنچ گئی ہے اور اس وقت سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال میں پانچ مریض زیر علاج ہیں جن میں تین مرد اور دوخواتین شامل ہیں زیادہ تر مریضوں کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :